پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئےسوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ کورونا نے مجھے بھی اپنی لپیٹ میں لے ہی لیا ہے لیکن شکرہےکہ انہیں اففیکشن اتنا زیادہ نہیں تاہم انہوں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہےوہ تمام لوگ جو ان سے گزشتہ ہفتے سے رابطے میں رہے انہیں چاہیئے کہ وہ بھی کورونا ٹیسٹ کرالیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.