سینئیر اداکار عدنان صدیقی نے 98 ہزار سے زائد فالورز ہونے کے باوجود اکاؤنٹ ویریفائیڈ نہ ہونے پر ٹوئٹر پر برہمی کا اظہار کیا ہےعدنان صدیقی جن کے ٹوئٹر پر 98 ہزار سے زائد فالورز ہیں ان کا اکاؤنٹ تا حال ویریفائیڈ نہ ہوسکا جس کی وجہ سے اداکار نے ٹوئٹ کرتے ہوئے شکوے کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا سے نمٹنے کیلئے کوریاکی جانب سے پاکستان کو زبردست تحفہ

کورئین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کرونا وبا سے نمٹنے کے…

ہرانسان الگ ہوتا ہےاوروہ ہرکسی کے ساتھ تعلق نہیں جوڑسکتا علیزے شاہ

علیزے شاہ کا کہناہےپانچوں انگلیاں برابرنہیں ہوتیں،ہرانسان الگ ہوتا ہےاوروہ ہرکسی کے…