کم کارڈیشین نے حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی مقامی عدالت نےکچھ ہفتےقبل ہی درخواست دائر کی تھی کہ انہیں’غیر شادی شدہ‘ قراردیاجائےتاہم عدالت نےان کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے انہیں ’سنگل‘قرار دے دیا۔عدالت نے کم کارڈیشین اور کانیے ویسٹ کی شادی کی رجسٹریشن منسوخ کی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.