لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں میڈیکل طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔یہ شرمناک واقعہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پیش آیا، جہاں میڈیکل طالبہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزم نے متاثرہ لڑکی کو وزیراعظم قرضہ اسکیم سے قرض دلوانے کے بہانے بلوا کراپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.