محمود خان نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بورڈ کی امتحانی فیس ختم کررہے ہیں،ایجوکیشن کارڈ بھی شروع کررہے ہیں،ایک لاکھ طلبہ کوانفارمیشن ٹیکنالوجی کی تربیت دینگے۔انہوں نے کہا کہ انصاف فوڈ کارڈ یکم جولائی سے شروع کررہے ہیں، گندم سبسڈی کے لیے 32 ارب روپےمختص کئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زبیر موتی والاکو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا سی ای او بنانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سی ای او، ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی…

گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سےپاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دی

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

15سال کی عمر میں ماں بن گئی تھی، اداکارہ متھیرا

 کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال…

راولپنڈی میں باہر سے آنے والے متعدد بچے ڈیٹا نہ ہونے سے پولیوکے قطرے پینے سے محروم

راولپنڈی میں افغانستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) سے آنے والے بچوں…