لاہور: سٹڈی ویزا، ورک پرمٹ اور کاروبار کیلئےبیرون ملک جانیوالوں کو مو ڈرنا ویکسین لگے گی۔ متاثرہ قوت مدافعت کے حامل افراد کو بھی موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔ ذیابیطس، ہائپرٹینشن،کارڈیک، لیورو دیگر بیماریوں کےشکار افراد کو بھی ویکسین لگائی جائے گی۔ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ   نےموڈرنا ویکسین لگانےکےاحکامات جاری کر دئیے ہیں۔ سارہ اسلم کا کہنا تھا کہ پنجاب کو کل 3 لاکھ مو ڈرنا ویکسین کی ڈوزز موصول ہوئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…