لاہور: سٹڈی ویزا، ورک پرمٹ اور کاروبار کیلئےبیرون ملک جانیوالوں کو مو ڈرنا ویکسین لگے گی۔ متاثرہ قوت مدافعت کے حامل افراد کو بھی موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔ ذیابیطس، ہائپرٹینشن،کارڈیک، لیورو دیگر بیماریوں کےشکار افراد کو بھی ویکسین لگائی جائے گی۔ سیکرٹری پرائمری ہیلتھ نےموڈرنا ویکسین لگانےکےاحکامات جاری کر دئیے ہیں۔ سارہ اسلم کا کہنا تھا کہ پنجاب کو کل 3 لاکھ مو ڈرنا ویکسین کی ڈوزز موصول ہوئی ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.