چین نے موسمِ سرما سے پہلے افغانستان کے لئے 1000ٹن انسانی امداد کا سامان روانہ کر دیا ہے۔شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق 50 کنٹینر پر مشتمل لباس، خوراک اور دیگر اشیائے ضروریہ کے سامان پر مشتمل مال گاڑی سنکیانگ اویغور خود مختار علاقے سے روانہ ہو گئی ہے۔توقع ہے کہ مال گاڑی 12 دن میں افغانستان پہنچ جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عوام کی رائے کا احترام نہیں ہو گا تو ملک نہیں چل سکتا،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نےحیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

Train operations suspended across country

Employees of Pakistan Railways have suspended train operations across the country over…

ویڈیو: ریلوے ملازم پھاٹک بند کرکے سوگیا، مال گاڑی حادثے سے بال بال بچ گئی

علی پور چٹھہ کے قریب ریلوے ملازم پھاٹک بند کرکے سوگیا جس…

منڈی بہا الدین: وکلا کا کمرہ عدالت میں سیشن جج پر تشدد اور گالم گلوچ

منڈی بہاء الدین میں ڈپٹی ,اسسٹنٹ کمشنر کوسزا سنانے والے سیشن جج…