pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے 61 ہزار 306 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 4 ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.83 فیصد رہی ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 48 ہزار 532 جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 535 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ میں خواتین کی عزت کیسے کی جاتی ہے:وائرل ویڈو نے سچ سچ بتا دیا

لاہور:ن لیگ میں چادر اورچاردیواری کی پامالی کسی عام کارکن سے نہیں…

LHC orders immediate release of teachers across Punjab

The Lahore High Court (LHC) on Friday ordered the immediate release of…

Massive destruction reported at Foodpanda office

According to the reports, a person was killed and five were hurt…