افغانستان میں امریکا کے سفارت خانہ نےملک میں موجود اپنےشہریوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ سکیورٹی خدشات کےپیش نظرسفر کےلیے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف جانے سے گریز کریں کابل ائیرپورٹ کے دروازوں کے باہرممکنہ سکیورٹی خدشات لاحق ہوسکتے ہیں،اس کےپیش نظر ہم امریکی شہریوں کومشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہوائی اڈے کی جانب سفرسے گریز کریں۔
Up next
مینار پاکستان، عائشہ اکرم کا معاملہ : اداکارہ میرا کا مردوں کو انوکھا مشورہ ،سب حیران رہ گئے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.