وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو 20، 20 لاکھ روپے کے چیک دیے جبکہ پنجاب اسپورٹس بورڈ کی طرف سے10،10لاکھ روپے کے چیک دیئے جبکہ محکمہ توانائی کی طرف سے 10، 10 لاکھ روپے دیئے گئے۔ کوہ پیما ساجد علی سدپارہ اور شہروز کاشف کو 10،10لاکھ روپے اور کوچ کوچ فیاض بخاری کو 5 لاکھ روپے کے چیک دیئے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.