سنگاپور میں ٹرین کے سفر کرنے والے شخص کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کر کے بطور سزا ذہنی صحت کے مرکز بھیج دیا گیا چند گھنٹوں کا فاصلہ طے کرنے کے بعد یارکشائر سے تعلق رکھنے والے برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا گیا اور ان پر 4 مقدمات کا درج کیے گئے جس میں ماسک نہ پہننے کا جرم بھی شامل تھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.