خاتون چیتے کے حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔  پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعہ غفلت کے باعث پیش آیا، خاتون کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوا کہ صفائی کے دوران چیتے کا پنجرا کھلا ہوا ہے، چیتے نے خاتون کی گردن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مدرسہ میں استاد کا تشدد: 4 سالہ طالبعلم کی آنکھ ضائع ہو گئی

لودھراں: صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں مدرسے کے طالبعلم کی آنکھ…

عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں:شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت…