سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ 8 اگست کو پی پی میں ‏شمولیت اختیار کریں گے۔

ذرائع کے مطابق شمولیت کاباضابطہ اعلان جلسے میں کیاجائےگا اس سلسلے میں بلاول بھٹو اتوار ‏کو کوئٹہ پہنچیں گے جلسے سے بلاول بھٹو، ثنا اللہ زہری، قادربلوچ و دیگر خطاب کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوم شہدائے کشمیر :وزیراعظم عمران خان کا شہدا کو خراج عقیدت

13جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں غیر…

شاہی قلعہ لاہور میں راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ دیا گیا

شاہی قلعہ لاہور میں موجود راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار…

Bar councils to file references against SC judge

Islamabad: Pakistan Bar Council (PBC) and Provincial Bar Councils announced to file…

سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں تعاون کا عزم

سعودی عرب نے پاکستان کےساتھ کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون کاعزم…