لاہور کے علاقے راوی روڈ 5 نمبر پھاٹک پر سابق سب انسپکٹر محمد صدیق پٹڑی پر کھیلتے بچے کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر شہید ہوگئے۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ بچہ کھیل کے دوران اچانک پٹڑی پر آگیا تھا جسے بچاتے ہوئے سابق سب انسپکٹر محمد صدیق نے اپنی جان دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Israeli army says it hits Hezbollah targets

In a statement on Telegram, the military says it has targeted Hezbollah…

فیفا انڈر 17 وومینز ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے نام

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھارتی شہربھونیشور، گوا اور ممبئی…

کیس کی سماعت اردو میں کریں، ہمیں انگریزی سمجھ نہیں آ رہی،چیف جسٹس پاکستان

: چیف جسٹس پاکستان نے درخواست گزارکےوکیل کو انگریزی بولنےپرٹوک دیا،چیف جسٹس…