لاہور:پی سی بی این سی اوسی سے رابطہ کرکے راولپنڈی، ‏لاہور میں ہونیوالے میچز میں ویکسینیشن شدہ تماشائیوں کو اجازت دینے کی درخواست کرےگا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کراؤڈ کی اجازت کیلئے این سی اوسی سے رابطہ کرے گا ۔ پی سی بی ویکسینیشن شدہ سرٹیفکیٹ کے حامل ‏تماشائیوں کو داخلے کی اجازت پرزور دیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گزشتہ برس اسرائیلی فوج نےفلسطینی صحافیوں پر260 سے زائد حملےکیے، رپورٹ

جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج نےگزشتہ برس…

Sindh govt prepares new strategy to maintain law and order

Sindh government has prepared a new strategy to maintain the law and…