قاہرہ میں عرب لیگ ہیڈکوارٹرز میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران شام کی رکنیت بحالی کیلئےووٹنگ کے بعد شام کی رکنیت دس سال تک معطل رکھنے کے بعدبحال کر دی 2011 میں عرب لیگ کیجانب سے شام کی اتحاد کی رکنیت معطلی کےبعد 19 مئی 2023 کوسعودی عرب میں ہونےوالے عرب لیگ سمٹ کےدوران شام کی رکنیت بحال کرنےکےمعاملےپراتفاق کیاگیاتھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.