ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے بڑھی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قدر 129 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 586 روپے ہے عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر اضافے سے 2001 ڈالر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک سال کے دوران اسلامی بینکاری کے سرمائے میں 40 فی صد اضافہ

ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک ثمرحسنین نے کہا ہےکہ ایک سال کے دوران اسلامی…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی…

کوشش ہے آج سے ہی پیٹرول کی قیمتیں کم ہوجائیں,مفتاح اسماعیل

ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نےکہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی…

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا…