ٹریفک پولیس حکام عامرلیاقت کے خلاف مقمدمہ درج کرانےکیلئے فیروز آباد تھانےپہنچ گئے ٹریفک حکام نے عامر لیاقت کے خلاف روزنامچہ انٹری کرادی ہے۔حکام کا کہناہےکہ روزنامچہ انٹری کرادی ہے اب دیکھتے ہیں کہ ڈسٹرکٹ پولیس مقدمہ درج کرتی ہے یا نہیں۔عامر لیاقت حسین شہریوں سے مبینہ طور پر رشوت لینے والے ٹریفک پولیس اہلکار پر برس پڑے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معیشت مضبوط اورملازمتوں کےمواقع پیداہورہے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے…

لاہور: فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار قتل

لاہور میں فائرنگ سے 1 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا…