مریم اورنگزیب نے انتخابات نہ کرانےسےمتعلق وزیراعظم سے منسوب خبر کو جھوٹ قرار دے دیاکہاکہ وزیر اعظم کی زیرِصدارت لاہور میں بڑے اجلاس کی خبر من گھڑت ہے، بے بنیاد اور شر انگیز افواہوں کو خبر کا نام نہ دیاجائےمیڈیا سے گزارش ہے کہ اس معاملے میں وزیر اعظم آفس یا وزارت اطلاعات کی جاری کردہ خبرہی شائع اورنشر کرے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.