چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کاتیسرا سپیل3 اگست تک جاری رہےگا مختلف سطح پرتسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ سسٹم جاری ہےمون سون وسطی اوربالائی علاقوں میں بارش کاسبب بن رہاہے،گلگت بلتستان میں اس بارمعمول سے زیادہ 60 سے 70 فیصدبارشیں ہوئی ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.