جرمنی کے علاقے بلیک فاریسٹ کے شہر بلوم برگ میں تعمیراتی کام کا ایک ٹھیکیدار اجرت نہ ملنے پر نہ ملنے پر بھاری مشینری کے ہمراہ پہنچا اور زیر تعمیر عمارت میں تباہی مچا دی۔اس زیرتعمیر عمارت میں 30 مکانات ہیں اور سب میں کام جاری تھا۔عمارت کو نقصان ہونے والے تخمینہ کی لاگت تقریباً ساڑھے 4 کروڑ روپے کے قریب ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.