پی سی بی نےبھارتی کرکٹ بورڈ کیجانب سےآئی سی سی کےمتعددممبران کوکشمیرپریمیئرلیگ سےاپنےریٹائرڈکرکٹرزکوواپس بلانےپرزورڈالنےپر برہمی کا اظہار کیا ہےکے پی ایل پی سی بی سےمنظور شدہ ایونٹ ہے بی سی سی آئی نے ایک بارپھر آئی سی سی ارکان کےذاتی معاملات میں مداخلت کی ہے پی سی بی یہ معاملہ آئی سی سی کے مناسب فورم پر اٹھائے گا-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.