کراچی کی احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیل مل میں 31 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن  اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ایک اور  ریفرنس کا 9 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر سابق چیئرمین اسٹیل مل معین آفتاب شیخ، ڈائریکٹر کمرشل ثمعین اصغر سمیت 17 ملزمان کو بری کردیا۔دیگر ملزمان میں محمد رفیق، عبدالرزاق، احمد حسن جیوانی، محمد حامد اور دیگر شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا، سابق اسرائیلی انٹیلی جنس چیف

اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل تامیر ہیمان نے…

’مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا مکروہ عمل ہے‘

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق  تحریری فیصلہ…

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کے استعفے کے بارے میں بورڈ آف گورنرز فیصلہ کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے بھی استعفیٰ دے…

Dr. Ruth Pfau remembered on fourth death anniversary

The fourth death anniversary of Dr. Ruth Katherina Martha Pfau is being…