عمران خان کی ‘رجیم ہٹانے والوں’ ، ‘امپورٹڈ حکومت’ اور خود پر‘حملہ کرانے والوں ‘، سب سے سمجھوتے کی بات ، سمجھوتہ نہیں، این آر او کے لیے منتیں ہیں۔جنہیں “میرجعفر،میر صادق” کہا، سب کو معاف کرنے کو تیار ہو؟مجھوتے کی بات اس لئے کیونکہ ہیروں, 190 ملین پاؤنڈ کے بند لفافے، القادر ٹرسٹ کی ٹرسٹی کو جواب نہ دینا پڑے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز،سیاسی سرگرمیاں منسوخ

پی ڈی ایم کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا…

سپریم کورٹ نے ارشدشریف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 13 فروری کو…

شہباز گل کے ڈرائیور کے اہل خانہ پر مقدمات واپس لینے کی سفارش

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس…

پشاورہائی کورٹ کا چڑیا گھرسے دو ماہ میں جھولے ہٹانے کا حکم

پشاورہائی کورٹ نےٹھیکےدارکوچڑیا گھرسے دو مہینےمیںجھولےہٹانےکاحکم دے دیا۔تفصیلات کےمطابق پشاورہائیکورٹ میں چڑیا…