شرجیل میمن نے عمران خان کو ڈرپوک قرار دیا اور کہا کہ جیل بھرو تحریک کے سربراہ عمران نیازی (ڈرپوک) عدالتی احکامات پر بھی گرفتاری دینے سے گھبرا رہے ہیں۔ گرفتاری کے خوف سے عمران کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر زمان پارک پہنچی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعجاز الحق بھی اینٹی کرپشن کے نشانے پر

سابق وفاقی وزیربرائےمذہبی امور اعجاز الحق نےہارون آباد شہر میں ڈکلیئر زرعی…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب کار پر…

حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ملک بھر میں پذیرائی مل رہی ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی…

دریائے چناب میں کشتی سے گر کر 5 افراد جاں بحق ہوگئے

تفصیلات کےمطابق دو دنوں میں دریائے چناب 5 افراد نگل گیا،گزشتہ روز…