نجی ٹی وی پر اداکار فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں دونوں کی شادی کا اعلان کیا اور مبارکباد بھی دی۔محب مرزا نے اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ نے 2005 میں شادی کی تھیاکتوبر 2019 میں شادی کے 14 سال بعد جوڑے کی علیحدگی ہو گئی تھی۔ صنم سعیدنے 2015 میں اپنے دوست فرحان حسن سے شادی کی تھی2018 میں دونوں کی علیحدگی ہوگئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بی جے پی ایم ایل اے کے ہندو دیوی، دیوتاؤں سے متعلق عقائد پر سوالات نے تنازعہ کھڑا کر دیا

بی جے پی کےبہار سےتعلق رکھنےوالےایک ایم ایل اے نے دیوی لکشمی…

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

آسٹریلیا کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ سےقبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل میں پڑ…

یورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو…

شاداب خان نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کی ذمہ داری قبول کر لی

قومی کرکٹر شاداب خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک…