پاکستان نے قرض کی قسط کیلیےآئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط مان لی پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ(شرح سود) بڑھانے پر اتفاق کرلیا-،توقع ہے کہ پاکستان شرح سود میں دو فیصد تک اضافہ کرے گا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.