خواجہ آصف نے کہا کہ ملک کی آدھی آبادی غربت اور آدھی عیاشی کی زندگی گزار رہی ہے،بڑے بڑے ادارے اور کمپنیاں ڈیفالٹ ہو چکی ہیں 4 ہزار روپے پر 1500 کنال پرمال روڈ پر گالف کلب دیا ہوا ہےیہ غریبوں کی غربت کا مذاق اڑانے والی بات ہےاگر کسی کوبسانا ہےتو گالف کلب میں بسائیں ،غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزرکیوں چلاتےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں

نواز شریف کے لندن آفس کی طرف سے جاری کیےگئےاعلامیےمیں کہاگیاہےکہ سٹی…

فواد چوہدری کی مریم اور نگزیب پر شدید تنقید

فواد چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر شدید تنقید کی…

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے یا استعفے دینے کا فیصلہ کل ہوگا

تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ڈھائی…

مولانا فضل لرحمان کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے  سربراہ چودھری …