کور ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کوکراچی پولیس آفس واقعے کے بارے میں بریفنگ دی گئی آرمی چیف نے کراچی پولیس آفس کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے کہا کہ کوئی بھی قوم صرف کارروائیوں سے اس طرح کے چیلنجوں پر قابو نہیں پا سکتی، باہمی اعتماد، عوام کی مرضی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…

پی ٹی آئی کو 2013 کے بعد بھی فارن فنڈنگ

نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کے اگست میں فارن…

وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنرکو عہدوں سےہٹانے کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ میں وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنرکےخلاف درخواست ظہور مہندی نامی…

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نےاپنے تفصیلی فیصلےمیں قرار دیا ہےکہ ایون فیلڈ…