راج کندرا کا فحش فلمیں بنانے کا الزام سامنے آنے کےبعد بہت سےبالی ووڈ سٹارز اور قریبی دوستوں نےاداکارہ شلپا شیٹھی سے آنکھیں پھیر لیں اداکارہ شلپا شیٹھی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں اداکارہ کے کسی دوست نے اب تک ان کے لیے آواز نہیں اٹھائی کوئی بھی اس اسکینڈل کا حصہ نہیں بننا چاہتا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مکمل

برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مکمل ہوگئی، جس کے نتائج…

فرانس میں تاجر کے گھر پرانسپکشن کے لیے آیا ٹیکس انسپکٹر قتل

فرانس میں سیکنڈ ہینڈ اشیاء کی خرید و فروخت کرنے والے کے…

کابل: طالبان نے 2 غیرملکی صحافیوں کورہا کردیا

طالبان حکومت کے زیرحراست 2 غیرملکی صحافیوں اورایک افغان شہری کو رہا…

تیز رفتار ٹرک نے سڑک کے کنارے سوئے ہوئے 4 افراد کو کچل دیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ٹرک ڈرائیور نے رات 2 بجے…