کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مضبوط سےمضبوط ترین ہونےلگی،ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتےکےپانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 64 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی کرنسی 274 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب حکومت بیوروکریٹس کیلئے93 لگژری گاڑیوں کی خریداری پر 989 ملین روپے خرچ کرے گی

حکومت پنجاب کے محکمہ ریونیو کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا…

اداروں پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے جو ایک سازش ہے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے آئینی طریقہ…

الیکشن کمیشن اتنا مقدس نہیں کہ ان کا ہر حکم مان لیا جائے, وزیرداخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو…

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان…