شاداب خان کے نکاح کے بعد بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے آگئیں میڈیا رپورٹس کے مطابق شاداب کی بارات اور ولیمے کی تقریبات 9 اور 10 فروری کو اسلام آباد میں منعقد کی جائیں گی۔ شاداب کی بارات اور شادی کی تقاریب شاہین آفریدی کے نکاح کے بعد منعقد کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق آل راؤنڈرعبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے…

کوروناویکسین نہ لگوانےوالےعالمی ٹینس سٹار ویکسین کمپنی کے مالک نکلے

کورونا ویکسین نہ لگوانے کی وجہ سے آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونےوالے…

جو بھی بڑی ٹیم پاکستان آئے وہ مکمل قوت کے ساتھ آئے،شاہد آفریدی

سابق قومی کرکٹرز شاہد آفریدی نےکہا غیر ملکی کرکٹرزکو پاکستان میں کھیل…

بابر اعظم نے بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اعلیٰ معیار سیٹ کیا ہے فخر زمان

فخرزمان نے کہا کہ ملک سے باہر کوئی بھی جیت ہو وہ…