دم دار ستارہ C/2022 E3 (ZTF)، جسے ‘گرین دم دار ستارہ’ بھی کہا جا رہا ہے، یکم فروری کو ہمارے سیارے کے قریب سے گزرے گا۔C/2022 E3 نامی اس دم دار ستارے کو مارچ 2022 میں امریکا کے کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دریافت کیا تھا، اس وقت وہ سورج سے 37 کروڑ 70 لاکھ میل کی دوری پر موجود تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا اعلان

ایلون مسک نے کہا کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے…

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، ایک کروڑ 26…

بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی رواں سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی…

سندھ میں سی ٹی ڈی کو بین الاقوامی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

آئی جی سندھ پولیس علام نبی میمن نےے بتایا کہسندھ پولیس کے…