نئی دہلی: بھارت میں ایک مسافرکی پرواز کےدوران طبیعت بگڑ گئی،ان کے منہ اورناک سے خون بہنے لگا اور طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ سے پہلے ہی وہ دم توڑ گئے۔  انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کے دوران پیش آیا۔طبیعت بگڑنے پر طیارے کو دیوی اہلیا بائی ہولکر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اور مسافر کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رینجرز کو اسٹریٹ کرائم روکنے کے اختیارات ملنے چاہیے،حافظ نعیم

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ آج سے کراچی کے اہم مقامات…

پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں ،عامر لیاقت حسین

عامر لیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ویڈیو…

پاکپتن: دیرینہ تنازع پر فائرنگ ،3 بھائی جاں بحق

 پاکپتن میں قتل کیے جانے والے تینوں بھائی عدالت پیشی سے واپسی…

شہباز گل امریکہ پہنچ گئے

وکیل شہباز گل نے عدالت میں کہاکہ شہباز گل امریکہ پہنچ گئےہیں،…