سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیشن اپنا آئینی حق استعمال کر رہا ہے، لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کیلئے جائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر حمید خان نے کہا کہ صوبائی حکومت ہمیشہ بلدیاتی الیکشن میں رکاوٹ بنتی ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.