چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں سندھ کی درخواست اور نوٹیفیکشنز پر غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ کراچی ڈویژن، حیدر آباد اور دیگر اضلاع میں انتخابات شیڈول کے مطابق 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد کب ہوں گے نئے الیکشن؟

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم…

2018 میں چارٹر آف اکانومی کی تجویز کو نظر انداز کیا گیا،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر…

وزارت منصوبہ بندی کے چیف اکانومسٹ محمد احمد زبیر مستعفی ہوگئے

وزارت منصوبہ بندی کے چیف اکانومسٹ محمد احمد زبیر مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق  محمد…

پرویزالہٰی ہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،چودھری شجاعت

چوہدری شجاعت نے بھی واضح کر دیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی…