مونس الہی کہتےہیں کہ کل میرے ایک دوست کو 2 کالے رنگ کی ویگو میں کچھ لوگوں نےلاہورمیں اٹھا لیا ایف آئی اے والےقسمیں کھاتے ہیں ہم نے نہیں اٹھایا اب کچھ دن بعد اچانک ایف آئی اے کوپہنچا دیا جائےگاان کو مجبورکیاجائےگا پرچہ دو، آپ لوگوں کوسمجھ نہیں آتی کہ ہم نے پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں ملنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے عجیب بیانات اور…

پاکستان کے20 غریب ترین اضلاع کی ترقی کیلئے 5 سالہ منصوبے کا آغاز

وزارت منصوبہ بندی نے پاکستان بھر کے20 غریب ترین اضلاع کےلیےخصوصی ترقیاتی…

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا

پشاور:خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کےبیشترعلاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف…

گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی لگانےکا اہتمام

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر صاحب اختیار کو…