پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائےاطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نےپشاور میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ یہ کئی سال پرانا اور مردہ کیس ہے، اچانک سی ڈی اےکو کیس یاد آگیا اور وارنٹ جاری کردیا، مقدمے پر کارروائی سے متعلق مجھے کبھی مطلع نہیں کیا گیا، میرےوکلاء قانونی طورپراس کیس کو دیکھیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.