امریکی ریاست اوریگن کے شہرگریشم میںٹرین میں سفر کرنے والے ایک مسافرنے دوسرے مسافرکا چہرہ اور کان چبا ڈالا۔ 25 سالہ لڑکے نے اچانک ایک 78 سال بزرگ مسافر پرحملہ کردیا۔ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بزرگ کو زخمی کرکے فرار ہونے والے نوجوان کوبھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملے کی فوری وجہ معلوم نہیں ہوسکی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.