لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیںزلزلہ پیما مرکز کےمطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 4.2 رکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پاکستان اور بھارت کا سرحدی علاقہ ہے۔زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی معلومات نہیں ملی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فاطمہ بھٹوکی شادی میں خاتونِ اول کی شرکت

فاطمہ بھٹو کے سادگی بھرے نکاح کی تقریب سے تہمینہ درانی نے…

رواں ماہ مکمل سورج گرہن ہو گا

20 اپریل کو سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…

حب ڈیم سے حب ندی میں مزید ڈیڑھ لاکھ کیوسک پانی آنے کا خدشہ

حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں پانی کے ریلوں کی آمد اور…

کراچی میں بارشوں کا ایک اور الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 22 جولائی کی رات یا 23 جولائی کی صبح…