سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افغان بچوں کی تصویر کی حقیقت جیونیوز سامنے لے آیا۔گذشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افغان بچوں کی یہ تصویر کافی زیر بحث رہی،اس تصویر کا فیکٹ چیک کیا تو معلوم ہوا کہ مذکورہ تصویر نہ تو سینٹرل جیل کراچی کی ہے نہ ہی لانڈھی جیل یا کسی  اور تھانےکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دوست ممالک بھی وفاقی حکومت کو مصنوعی اور عارضی سمجھتے ہیں، حماد اظہر

حماد اظہر نےکہا ہےکہ دوست ممالک بھی وفاقی حکومت کو مصنوعی اورعارضی…

‏الیکشن کمیشن نے عمران خان کو قومی اسمبلی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار…

اگر ذلت لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی تو میں ذلیل ہوچکا ہوتا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نے…

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم سےکارساز روڈ آج رات ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہےکہ…