Picture from google

نور مقدم قتل کیس اسلام آباد پولیس نے اس مقدمے میں ہفتےکی شب ملزم ظاہرکے والد ذاکر جعفراور والدہ عصمت آدم جی کو گرفتار کرکےشاملِ تفتیش کرلیا ہے دو ملازمین اور دیگر افراد کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے ظاہر جعفر کے تھراپی کلینک سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 32…

سلمان خان کامیاب انسان ہونے کے باوجود ایک مڈل کلاس شخص ہے، قریبی دوست کا انکشاف

بالی وڈ اداکارو ہدایتکار مہیش منجریکرکا کہنا تھاکہ شادی سےمتعلق سلمان میری…

بلاول بھٹو زرداری اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں…

ڈاکٹر عبدالقدیر کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین ہو گی شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان…