دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئےجبکہ گزشتہ 20 سالوں میں دنیا بھرمیں تقریباً 1700 صحافی ہلاک ہوچکے ہیں اور گزشتہ 20سالوں میں پاکستان صحافیوں کیلئےپانچواں خطرناک ترین ملک رہا۔صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرزکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں سال میں صحافیوں کی اموات میں اضافہ ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.