انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پرامریکی ڈالرکا بھاؤ 226 روپے 41 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 226 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 235 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا…

ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

امریکا میں شرحِ سود بڑھنے سےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…

ایلون مسک نے پرفیوم متعارف کرادیا

ایلون مسک نے نئی پرفیوم متعارف کردی ہے پرفیوم ان کے اپنے…