لاہور کےعلاقے ڈیفنس کے قریب سجپال گاؤں میں گھر میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آ کر دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونےوالوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر آباد حملہ کیس، پراسیکیوشن ٹیم، جے آئی ٹی کے ارکان تبدیل

عمران خان حملہ کیس کی پیروی کرنے والی پراسیکیوشن ٹیم کے ارکان…

علی زیدی کی درخواست ضمانت دائر

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی کے خلاف 18کروڑ کے فراڈ اور دھمکیاں…

کیپیٹل ہل میں فسادات ڈونلڈ ٹرمپ کی ‘بغاوت کی کوشش’ قرار

امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات…

عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ:وزیر قانون

 بیرسٹراعظم نزیر تارڑ نےپاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان…