سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔دوسری جانب سندھ میں 26 دسمبر کو مسیحی برادری کےسرکاری ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت نے ہائی اوکٹین پٹرول پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔

 وزارت خذانہ کے ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر 30 روپے پٹرولیم…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکازنوٹس جاری

انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز دہشتگردی…

پنجاب کی اہم حکومتی شخصیت کا منی لانڈرنگ کیلئے خواتین کے اکاؤنٹس کا استعمال

پنجاب کی اہم ترین حکومتی شخصیت کا مبینہ منی لانڈرنگ کےلیے خواتین…

افغانستان میں اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی وی سکرینز پر آنے کے احکامات

کابل: افغانستان میں خواتین صحافیوں اور اینکرز کو چہرہ ڈھانپ کر ٹی…