pic from google

ساہیوال میںسی ٹی ڈی نے 135/9L نہر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد سےدھماکہ خیزمواد برآمد کیا ،دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی سے تھا ،دہشت گرد کی شناخت نام خرم علی ولد عمار علی قوم ببر جٹ کے نام سے ہوئی ، دہشتگرد کا تعلق چوٹی زیریں ضلع ڈیرہ غازی خان سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوٹیوب کا ویکسین مخالف مواد کو بلاک کرنے کا اعلان

یوٹیوب نے ویکسین مخالف موادکو پلیٹ فارم سےبلاک کرنےکا اعلان کیاہے نئی…

اعلیٰ امریکی حکام کی اہم افغان طالبان رہنما سے ملاقات

سی این این نے بتایا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری…

سعودی حکام نےمنشیات کی کوشش ناکام بنادی

سعودی حکام نے 20 کلو منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر…