طبی ماہرین کاکہنا ہےکہ اسموگ کی وجہ سےقوت مدافعت کم ہو جاتی ہے، خصوصاً حاملہ خواتین کا آکسیجن لیول کم رہتا ہے، بچے کو بھی آکسیجن کم ملتی ہے اور اگر حاملہ خاتون دمہ کی مریضہ ہو تو زیادہ پریشانی ہوتی ہے، شہری صبح اورشام کے اوقات میں کھڑکیاں بند رکھیں، چمشے لگائیں اور ماسک پہن کر گھروں سے نکلیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف بی آر کا پی او ایس ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان

پوائنٹ آف سیل سسٹم(پی او ایس)سے منسلک ریٹیلرز سےخریداری پر پہلا انعام…

Two soldiers martyred, terrorist killed in North Waziristan gun battle

Two Pakistan Army soldiers embraced martyrdom on Monday during an exchange of…