مقامی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نےگورنر آفس کی عمارت کے کچھ حصوں میں آگ لگا دی، مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور صدر بشار الاسد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے گورنر آفس کی عمارت پر لگی صدر بشار الاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی، سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: کے الیکٹرک آفس کے سامنے احتجاج کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 نوجوان زخمی

لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد…

کراچی میں موسلادھار بارشوں کا امکان

کراچی میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہےتاہم 22تا 26 جولائی نیا سسٹم…

سروس میں بندش پر واٹس کا وضاحتی بیان جاری

واٹس ایپ کی جانب سےٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے…

Girl jumps off Bridge over spat with brother

Lahore: It is reported on Tuesday that a young girl jumped off…